Copertina del podcast

انڈیا اِن فوکس

  • نعیمہ احمد مہجور | کشمیر میں پاکستان ختم شُد؟

    21 GIU 2024 · بیشتر کشمیری کل تک آزادی یا الحاق پاکستان کی خاطر بڑے بڑے جلسے جلوس کیا کرتے تھے لیکن آج وہ پاکستان کا نام لینے سے بھی ڈرتے ہیں اور بعض خود کو انڈین ثابت کرنے کی دوڑ میں ہیں۔ سنیئے اس بارے میں نعیمہ احمد مہجور کا تازہ کالم
    Ascoltato 7 min. 7 sec.
  • نعیمہ احمد مہجور | کشمیر میں سیاسی بھونچال

    6 GIU 2024 · کشمیری ووٹروں نے اپنے ووٹ سے بہترین انتقام لیا اور باور کروایا کہ جب تک آپ جموں و کشمیر میں دہلی سرکار کی نمائندگی کرنے کا ڈراما کرتے رہیں گے، عوام آپ کو دھتکارتے رہیں گے۔
    Ascoltato 6 min. 17 sec.
  • نعیمہ احمد مہمجور | کشمیر: ظلم کا بدلہ ووٹ سے

    23 MAG 2024 · کشمیر کے موجودہ حالات میں یہ یقین کرنا مشکل لگ رہا تھا کہ پہلی بار اسیران کشمیر کی بات کرنے کے لئے ایک بیٹا اتنا بڑا رسک لے گا اور پھر اس پر ردعمل کی شکل میں شمالی کشمیر کی سڑکیں نئی عوامی لہر میں یکایک تبدیل ہوجائینگی۔
    Ascoltato 6 min. 45 sec.
  • انڈین انتخابات: بی جے پی کشمیر سے کیوں غائب ہے؟

    25 APR 2024 · حالیہ انڈین انتخابات میں نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نے کشمیر میں کوئی اپنا امیدوار کھڑا نہیں کیا، حالانکہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے وہاں حالات نارمل کر دیے ہیں۔
    Ascoltato 4 min. 56 sec.
  • نعیمہ احمد مہمجور | پچھلے پانچ برسوں میں کشمیر میں کیا بدلا؟

    12 APR 2024 · دہلی سے سری نگر کا سفر کشمیری مسافروں کے ساتھ ہم کلام ہونے میں گزر جاتا۔ آج طیارے میں چند ہی کشمیری پیچھے کی نشستوں پر بیٹھے تھے جبکہ پورا طیارہ جاپانی اور انڈین سیاحوں سے بھرا پڑا تھا۔
    Ascoltato 9 min. 46 sec.
  • نعیمہ احمد مہمجور | کیجریوال مودی کا نعم البدل بن سکتے ہیں؟

    28 MAR 2024 · کیجریوال کو گرفتار کرنے کے پیچھے ایک بڑا مقصد یہ بھی ہے کہ اُن کی پارٹی قومی سطح پر اُبھر رہی ہے جس نے ریاستی انتخابات میں دہلی، پنجاب اور ہریانہ میں اپنی پوزیشن مستحکم کی ہے۔
    Ascoltato 5 min. 23 sec.
  • نعیمہ احمد مہجور | مودی کا پیغام کشمیر کے نام

    15 MAR 2024 · مودی کشمیر کے دورے سے ووٹروں اور عالمی برادری کو پیغام دینا چاہتے تھے کہ انہوں نے وعدے کے مطابق خطے کو بندوق برداروں اور آزادی پسندوں سے پاک کر دیا ہے، لیکن کیا وہ اس میں کامیاب رہے؟
    Ascoltato 6 min. 7 sec.
  • ٹنڈولکر کھلاڑی نہیں، سیاست دان کی حیثیت سے کشمیر آئے

    1 MAR 2024 · حال ہی میں سچن تندولکر نے کشمیر کا دورہ کیا، جس پر جہاں بہت سے کشمیروں کو خوشی ہوئی، وہیں کچھ دورے کے انداز پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔
    Ascoltato 5 min. 58 sec.
  • نعیمہ احمد مہجور | چین اور انڈیا کی رسہ کشی اور خطے کے چھوٹے ملک

    2 FEB 2024 · انڈیا کی ہندوتوا پالیسیوں کو خطے کے دوسرے ملک تشویش کی نظر سے دیکھتے ہیں جب کہ چین سرمایہ کاری کی مدد سے ان ملکوں کے دل جیت رہا ہے۔
    Ascoltato 11 min. 10 sec.
  • نعیمہ احمد مہجور | ایودھیا کا رام مندر اور مودی جی کی سیاست

    19 GEN 2024 · بی جے پی بڑی مطمئن نظر آ رہی ہے کہ اس نے اگلے پانچ سال کی دہلی کی کرسی کی ضمانت اس بار ہندو ویٹیکن کی تعمیر سے حاصل کر دی ہے اور انڈیا کو ہندو راشٹر بنانے کا مشن بھی پورا ہو رہا ہے۔
    Ascoltato 6 min. 46 sec.
انڈیا میں کیا چل رہا ہے؟ وہاں کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتِ حال کیا ہے؟ انڈیا کے زیرِ اہتمام کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟
Contatti
Informazioni

Sembra che non tu non abbia alcun episodio attivo

Sfoglia il catalogo di Spreaker per scoprire nuovi contenuti

Corrente

Copertina del podcast

Sembra che non ci sia nessun episodio nella tua coda

Sfoglia il catalogo di Spreaker per scoprire nuovi contenuti

Successivo

Copertina dell'episodio Copertina dell'episodio

Che silenzio che c’è...

È tempo di scoprire nuovi episodi!

Scopri
La tua Libreria
Cerca